نانا پاٹیکر. Nana Patekar(1951-2026)
October 10, 2026 by admin
Filed under LATEST NEWS, Mughal Speeches
ایک گہری بات، سوچنے والوں کے لیے
مرتے وقت غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے 💔
“ہم کو معلوم ہے کل جانا ہے، ہم کو 12 من لکڑی لگنے والی ہے، اتنی ہی لگنی ہے۔ یہی میری آخری جائیداد ہے۔ بیٹا، میں نے اپنی وہ لکڑی جمع کر کے رکھی ہے، وہ سوکھی ہے۔ اسی میں جلانا، گیلی لکڑی مت استعمال کرنا۔ نہیں تو دھواں آئے گا، دوست لوگ جمع ہوں گے، ان کی آنکھ میں جائے گا۔ آنکھ سے پانی آئے گا، اور مرتے وقت غلط فہمی ہوگی کہ میرے لیے رو رہے ہیں۔”
زندگی کی حقیقت اور انسان کی خود فہمی پر ایک تلخ مگر معنی خیز خیال۔ یہ اقتباس نانا پاٹیکر سے منسوب ہے۔
Nana



