Mughal on Air live at Ashai TV Tokyo
January 30, 2015 by admin
Filed under Japanese, LATEST NEWS, Mughal Speeches
朝まで生テレビムガール出演
Humayun Mughal will be on Air Tonight 30 Jan 2015 at TV Asahi Tokyo.Live Talk show
ASA MADE NAMA TEREBI
Time: 1:25~4:25 AM
今夜はフマユン。ムガールも出演します。詳しくはテレ朝のページをご覧下さい。
http://www.tv-asahi.co.jp/asanama/
Pakistani media personality in japan meeting with Finance Senator Mohammad Ishaq Dar
January 19, 2015 by admin
Filed under Japanese, LATEST NEWS, Mughal Speeches
Paksitan Finance Senator Mohammad Ishaq Dar held a meeting with pakistani media personality in japan.
پاکستان کے وزیر خزانہ جناب اسحق ڈار صاحب ، جاپان کی دعوت پر تین دن کے دورے پر ہیں ۔
یہاں انہوں نے ، دورے کے اخری دن ، تارکین وطن پاکستانیوں کے ، جاپان میں میڈیا کے طور پر خدمات انجام دینے والے لوگوں سے بھی ایک پندرہ منٹ کی ملاقات کا وقت دیا ۔
یہاں ، ہمایوں مغل صاحب نے وزیر خزانہ کو ، مشہور زمانہ جاپانی ریسلر جناب انوکی کا پیغام پہنچایا کہ انوکی صاحب پاکستا ن میں توانائی کے شعبے میں کام کرنے کے لئے خواہش اور وسائل رکھتے ہیں ۔
یاد رہے کہ انوکی صاحب سیاست میں بھی عمل دخل رکھتے ہیں اور اس وقت جاپان کی اسمبلی کے رکن ہیں ۔ ان کے پاس خاصی بڑی رقم کا بجٹ ہے جو کہ وہ جاپان سے باہر غریب ممالک کی ترقی پر استعمال کر سکتے ہیں ۔
ہمایوں صاحب نے اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ غیر تکنیکی ہونے کی وجہ سے ان کو انوکی صاحب کے پوجیکٹ کی زیادہ سمجھ نہیں لگی ہے اس لئے ، انوکی صاحب کے پروجیکٹ کو سرکاری ماہرین کی توجہ میں لا کر اس معالے کو اگے بڑہایا جائے ۔
وزیر خزانہ نے اسی وقت جاپان میں پاکستان کے سفیر صاحب کو اس بات کے نوٹ کرنے اور اگے بڑھانے کا حکم جاری کردیا ۔








